Monday, November 21, 2011

Microsoft says Google’s efforts are hardly noticeable


It has been more than 4 1/2 years since Google began its cloud computing challenge to Microsoft’s lucrative Office division, maker of Microsoft Word and PowerPoint. It has had some wins, reports Quentin Hardy in an article on Google Apps in Monday’s New York Times. But the question remains how much of a dent Google is making in Microsoft’s business.
Microsoft says Google’s efforts are hardly noticeable. But Google executives say that more and bigger companies are signing up for the cloud service. Possibly more important to Google is the way that Apps helps Google build social networks inside business. If successful, it would be a threat to Microsoft’s biggest division and would create another inroad in its struggle with Facebook to dominate users’ online lives.

Thursday, November 29, 2007

Competition Among PPP Groups


Tuesday, November 27, 2007

My Country Pakistan

Please be Sincere with this country.Don't Prefer Your Interest Over Your Country

SSUET


Sir Syed University of Engineering And Technology Karachi

Saturday, November 17, 2007

قیامت کے بعد کے لیے بیج محفوظ

تباہی کے بعد زمین پر دوبارہ فصلیں اگانے کے لیے بیجوں کو محفوظ کرنے کے لیے ایک ایسا کمرہ بنانا شروع کر دیا جس میں ایک ہزار سال تک بیجوں کو محفوظ رکھا جا سکےگا۔
انجنیئروں نے ناروے سے ایک ہزار کلومیٹر دور اور قطب شمالی ایک پہاڑ کےاندر ایسا کمرہ بنانا شروع کر دیا ہے جہاں زمین پر اگنے والی فصلوں کے بیجوں کومحفوظ کیا جائے گا۔
بیجوں کو محفوظ کرنے کا عمل اس خدشے کے پیش نظر کیا جا رہا ہے کہ اگر زمین پر ایٹمی اسلحہ چلنے یا شہاب ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کے نتیجے میں زمین پر تمام فصلیں مکمل پر تباہ ہو جائیں تو پھر ان بیجوں کے ذریعے دوبارہ فصلیں اگائی جا سکیں گی۔
’سولبارڈ گلوبل سیڈ والٹ‘ کے نام سے بنائے جانے والے کمرے میں چار اعشاریہ پانچ ملین بیجوں کے نمونے رکھے گئے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ محفوظ کیے جانے والے بیج ایک ہزار سال تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔
بیجوں کو محفوظ کرنے والے کمرے جزیرہ سلوابارڈ کے ایک پہاڑ کے اندر 364 فٹ اندر بنایا جا رہا ہے۔
کسی ناگہانی آفت سے زمین پر مکمل تباہی کی صورت میں بیجوں کے اس بڑے ذخیرے کو استعمال کر کے دوبارہ تمام فصلیں اگائی جا سکیں گی۔

Current Situation in Pakistan

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے واضح کیا ہے کہ اب مشرف کو جانا ہوگا وہ انہیں کسی بھی صورت میں قبول نہیں ۔ انہوں نے یہ بات سول سوسائٹی، وکلا اور صحافیوں سے ملاقات میں کی۔